نوجوان فلم میکر مہروز امین نے امریکامیں بہترین رائٹر کا ایوارڈ حاصل کرلیا

23  اکتوبر‬‮  2019

نوجوان فلم میکر مہروز امین نے امریکامیں بہترین رائٹر کا ایوارڈ حاصل کرلیا

لاہور(این این آئی) نوجوان پاکستانی فلم میکر مہروز امین نے امریکا میں ہونے والے فیسٹیول میں بہترین رائٹر کا ایوارڈ حاصل کرلیا ہے۔مہروز امین نامور ڈرامہ نگار و ڈائریکٹر امین اقبال کے صاحبزادے ہیں جنہوں نے کچھ عرصہ قبل یونیورسٹی پروجیکٹ کے لیے شارٹ فلم ’’تمہاری پم پم‘‘ بنائی تھی۔ جس کی کہانی بھی مہروز… Continue 23reading نوجوان فلم میکر مہروز امین نے امریکامیں بہترین رائٹر کا ایوارڈ حاصل کرلیا

نئی آنیو الی فلم میں حیران کن پرفارمنس سے پرستاروں کے دوبارہ جیتنے میں کامیاب ہوجائوںگی : مائرہ خان

22  اکتوبر‬‮  2019

نئی آنیو الی فلم میں حیران کن پرفارمنس سے پرستاروں کے دوبارہ جیتنے میں کامیاب ہوجائوںگی : مائرہ خان

لاہور(این این آئی) اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ میں اپنی نئی آنیو الی فلم ’’درج ‘‘میں حیران کن پرفارمنس سے اپنے پرستاروں کے دل پھر سے جیتنے میں کامیاب ہوجائوںگی ۔ اس حوالے سے مائرہ خان نے کہاکہ میری فلم ’’درج ‘‘پر اگراعتراضات نہ لگتے تو شاید یہ پہلے ہی ریلیز ہوجاتی مگر… Continue 23reading نئی آنیو الی فلم میں حیران کن پرفارمنس سے پرستاروں کے دوبارہ جیتنے میں کامیاب ہوجائوںگی : مائرہ خان

عدیل ہاشمی کوچیئرمین سینسر بورڈ بنانے پر فلمی حلقوں کی تنقید

22  اکتوبر‬‮  2019

عدیل ہاشمی کوچیئرمین سینسر بورڈ بنانے پر فلمی حلقوں کی تنقید

لاہور(این این آئی ) عدیل ہاشمی کوچیئرمین سینسر بورڈ بنانے پر فلمی حلقوں کی تنقید ،سینئر ز کو نظر انداز کرکے جونیئر اداکار کو سینسر بورڈ کا چیئرمین بنانا میرٹ کی خلاف ورزی ہے ۔ فلمی حلقوں کاکہنا ہے کہ ایک طرف تو حکومت میرٹ کی بات کرتی ہے اور دوسری جانب صرف منظورنظر لوگوں… Continue 23reading عدیل ہاشمی کوچیئرمین سینسر بورڈ بنانے پر فلمی حلقوں کی تنقید

پہلی فلم کی ریلیز کے بعد مزید فلموں میں کام کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں فیصلہ کروں گی ، فضا علی

22  اکتوبر‬‮  2019

پہلی فلم کی ریلیز کے بعد مزید فلموں میں کام کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں فیصلہ کروں گی ، فضا علی

لاہور(این این آئی) اداکارہ فضا علی نے کہاہے کہ اپنی زندگی کی پہلی فلم کی ریلیز کے بعد مزید فلموں میں کام کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں فیصلہ کروں گی ۔ ایک انٹر ویو کے دوران اداکارہ فضاء علی نے کہاکہ میں نے شوبز کی دنیا میں پہلا فلمی پراجیکٹ نامور رائٹر وڈائریکٹر… Continue 23reading پہلی فلم کی ریلیز کے بعد مزید فلموں میں کام کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں فیصلہ کروں گی ، فضا علی

ابھی تک جیون ساتھی کا انتخاب نہیں کیا، میرے مقدر میں جو ہوگا اچھا ہی ہوگا : صبا قمر

21  اکتوبر‬‮  2019

ابھی تک جیون ساتھی کا انتخاب نہیں کیا، میرے مقدر میں جو ہوگا اچھا ہی ہوگا : صبا قمر

لاہور( این این آئی)اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ میں نے ابھی تک اپنے جیون ساتھی کا انتخاب نہیں کیا ،جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور میر ے مقدر جو ہو گا یقینااچھا ہی ہوگا۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں خوابوں کے پیچھے نہیں بھاگتی بلکہ حقیقت پسند لڑکی ہوں… Continue 23reading ابھی تک جیون ساتھی کا انتخاب نہیں کیا، میرے مقدر میں جو ہوگا اچھا ہی ہوگا : صبا قمر

شاہدہ منی کشمیر کے معاملے پر عالمی حقوق کی تنظیموں پر برس پڑیں

21  اکتوبر‬‮  2019

شاہدہ منی کشمیر کے معاملے پر عالمی حقوق کی تنظیموں پر برس پڑیں

لاہور( این این آئی ) نامور اداکارہ و گلوکارہ شاہدہ منی کشمیر کے معاملے پر عالمی حقوق کی تنظیموںپر برس پڑیں۔ اپنے ایک بیان میں شاہدہ منی نے کہا کہ عالمی حقوق کی علمبردار تنظیمیں پاکستان کی مخالفت میں تو چھوٹے سے چھوٹے ایشو کوپہاڑ بنا کر پیش کرتی ہیں جبکہ مقبوضہ کشمیر میں تقریباً… Continue 23reading شاہدہ منی کشمیر کے معاملے پر عالمی حقوق کی تنظیموں پر برس پڑیں

بر صغیر میں نور جہاں ، مہدی حسن اورنصرت فتح علی سے بڑھ کر کوئی اور آواز نہیں ، رومانا ستار

21  اکتوبر‬‮  2019

بر صغیر میں نور جہاں ، مہدی حسن اورنصرت فتح علی سے بڑھ کر کوئی اور آواز نہیں ، رومانا ستار

لاہور(این این آئی )گلوکارہ رومانا ستار نے کہا ہے کہ بر صغیر میں میڈم نور جہاں ، مہدی حسن اور استاد نصرت فتح علی خان سے بڑھ کر کوئی اور آواز نہیں ، جو بھی گائیکی کے فن سے وابستگی رکھتے ہیں وہ ان کو اپنا روحانی استاد تصور کرتے ہیں۔ ’’ این این آئی… Continue 23reading بر صغیر میں نور جہاں ، مہدی حسن اورنصرت فتح علی سے بڑھ کر کوئی اور آواز نہیں ، رومانا ستار

سلمان خان کا قابل اعتماد باڈی گارڈ ’’شیرا‘‘ شیوسینا میں شامل

21  اکتوبر‬‮  2019

سلمان خان کا قابل اعتماد باڈی گارڈ ’’شیرا‘‘ شیوسینا میں شامل

ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکار سلمان خان کے سب سے قابل اعتماد باڈی گارڈ گرمیت سنگھ جولی عرف ’’شیرا‘‘ نے سیاست میں قدم رکھتے ہوئے ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔شیرا شیو سینا کے سربراہ ادھے ٹھاکرے اور پارٹی صدر آدتیہ ٹھاکرے کی موجودگی میں انتہا پسند تنظیم… Continue 23reading سلمان خان کا قابل اعتماد باڈی گارڈ ’’شیرا‘‘ شیوسینا میں شامل

محدود وسائل کے باوجود فلمیں بنانا کسی کارنامے سے کم نہیں ، حیدر سلطان

21  اکتوبر‬‮  2019

محدود وسائل کے باوجود فلمیں بنانا کسی کارنامے سے کم نہیں ، حیدر سلطان

لاہور( این این آئی)نامور اداکار حیدر سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان میں محدود وسائل کے باوجود فلمیں بنائی جارہی ہے جو کسی کارنامے سے کم نہیں ،بعض سرمایہ کاروں ن نے بحرانی صورتحال کے باوجود سرمایہ کاری کی ہے جو قابل ستائش ہے ۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے حیدر سلطان… Continue 23reading محدود وسائل کے باوجود فلمیں بنانا کسی کارنامے سے کم نہیں ، حیدر سلطان