مجھے اپنے ماضی میں کوئی بات اچھی لگتی ہے تو وہ صرف۔۔۔ ر ابی پیرزادہ کا اہم بیان آگیا
لاہور( این این آئی) شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ مجھے اپنے ماضی میں کوئی بات اچھی لگتی ہے تو وہ صرف کشمیر کے لئے آواز اٹھانا ہے، میں جب بھی کشمیر پر بات کرتی ہوں تو پاکستان میں بھارت کے خریدے ہوئے کچھ… Continue 23reading مجھے اپنے ماضی میں کوئی بات اچھی لگتی ہے تو وہ صرف۔۔۔ ر ابی پیرزادہ کا اہم بیان آگیا