فلم کی شوٹنگ کیلئے جانیوالے معروف بھارتی اداکار ڈیم میں ڈوب کر ہلاک
ممبئی (این این آئی) ملیالم فلموں کے اداکار انیل نیڈو منگڈ کیرالہ میں ڈیم میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے، وہ فلم کی شوٹنگ کیلئے وہاں گئے ہوئے تھے۔ نیڈومنگڈ فلم کی شوٹنگ کیلئے تھوڈو پوزا میں تھے، فلم میں مرکزی کردار جو جو جارج نبھار ہے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 48 سالہ انیل… Continue 23reading فلم کی شوٹنگ کیلئے جانیوالے معروف بھارتی اداکار ڈیم میں ڈوب کر ہلاک