پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

انگین التان کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

datetime 13  اپریل‬‮  2021 |

استنبول (این این آئی)سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی مشہورِ زمانہ تاریخی سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین آلتان نے دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔اداکار انگین آلتان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک

خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے۔انگین آلتان نے رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ  ’دنیا بھرسے میرے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو رمضان مبارک‘۔ترکی کی دیگر مشہور اداکاروں نے بھی اپنے مداحوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد پیش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…