پاکستانی ٹرین میں ’شاہ رخ خان‘ کی ویڈیو وائرل
ممبئی (این این آئی)سوشل میڈیا پر بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کا روپ دھارے نوجوان کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں نوجوان نے بالی وڈ فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ میں شاہ رخ خان کے کردار راج کا روپ دھار رکھا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا… Continue 23reading پاکستانی ٹرین میں ’شاہ رخ خان‘ کی ویڈیو وائرل






























