معروف گلوکار عاصم اظہر نے والدہ کی خواہش پوری کردی،تصویر بھی پوسٹ
کراچی (این این آئی) پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان اور قابل گلوکار عاصم اظہر نے اپنی والدہ گل رعنا کی خواہش پوری کردی ہے۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عاصم اظہر نے ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ اپنی نئی چمچماتی اور شاندار گاڑی کے سامنے بیٹھے ہیں اور نئی گاڑی کی خوشی… Continue 23reading معروف گلوکار عاصم اظہر نے والدہ کی خواہش پوری کردی،تصویر بھی پوسٹ