ندا یاسر نے کورونا سے متعلق اپنی صحت سے متعلق خبروں پر کیا کہہ دیا ؟
کراچی (این این آئی)ادا کارہ ندا یاسر نے کورونا سے متعلق اپنی صحت کی افواہوں کو مسترد کردیا۔گزشتہ چند دن سے اداکارہ ندا یاسر کی صحت کے حوالے سے افواہیں پھیل گئیں جس کے بعد اب میزبان نے ان افواہوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وضاحت جاری کردی۔ندا یاسر نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر… Continue 23reading ندا یاسر نے کورونا سے متعلق اپنی صحت سے متعلق خبروں پر کیا کہہ دیا ؟