معاوضے کے فرق پر انیل کپور نے کرینہ کپور کو لاجواب کردیا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سٹار انیل کپور نے معاوضے کے فرق سے متعلق سوال پر کرینہ کپور خان کو لاجواب کردیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں مرد اور خواتین کے معاوضے میں فرق کی جنگ کئی برس سے جاری ہے، تاہم جب یہ بات انیل کپور اور کرینہ کپور کے درمیان چھڑی تو اداکارہ لاجواب… Continue 23reading معاوضے کے فرق پر انیل کپور نے کرینہ کپور کو لاجواب کردیا