ودیا بالن کا موٹا جسم بھارت کا قومی مسئلہ بن گیا

9  مارچ‬‮  2021

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے جسم سے نفرت ہوگئی تھی کیوں کہ میرا موٹاپا بھارت کا قومی مسئلہ بن گیا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکارہ ودیا بالن کا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ سے ہی ایک موٹی لڑکی تھی تاہم بالی وڈ میں ا?نے کے بعد

میرا بڑھتا وزن اور موٹاپا ایک قومی مسئلہ بن گیا تھا ۔ودیا بالن نے کہا کہ ساری زندگی ہارمونل مسائل کا شکار رہی جب کہ کافی عرصے تک مجھے اپنے جسم سے نفرت ہوگئی تھی۔ مجھے لگتا تھا کہ میرے جسم نے مجھے دھوکا دیا ہے ، میں بے حد غصہ اور مایوسی کا شکار ہوگئی تھی۔بھارتی اداکارہ نے کہا کہ وقت کے ساتھ ساتھ مجھے احساس ہوا کہ میرا جسم ہی ہے جس کہ وجہ سے میں زندہ ہوں، کیوں کہ جس دن میرے جسم نے کام کرنا چھوڑدیا، نہ میرا وجود یہاں ہوگا اور نہ ہی میں لوگوں کے درمیان ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…