عجیب وغریب حرکتیں۔۔۔ معروف اداکارہ نے سوشل میڈیا سٹار علی خان پر تھپڑوں کی بارش کر دی
لاہور( این این آئی)اداکارہ شیزا بٹ نے سوشل میڈیا سٹار علی خان پر تھپڑوںک ی بارش کر دی ۔ نامور سوشل میڈیا سٹار علی خان اداکارہ شیزا بٹ کے سامنے عجیب وغریب حرکتیں کر رہے تھے جس سے تنگ آکر اداکارہ نے علی خان کے منہ پر جوس پھینک دیا او ر اس کے بعد… Continue 23reading عجیب وغریب حرکتیں۔۔۔ معروف اداکارہ نے سوشل میڈیا سٹار علی خان پر تھپڑوں کی بارش کر دی
































