’ارطغرل غازی‘‘ڈرامے کی پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑنے کے بعد خلیل الرحمن قمر نے میدان میں آگئے ، کیا بیان دیدیا
’لاہور (آن لائن) اداکار خلیل الرحمن قمر نے کہا کہ ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ جیسے ڈرامے بنانے کا وقت آگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب ہمیں بھی ساس بہو پر مبنی ڈراموں سے باہر نکلنے کی ضرورت ہے اور ہماری قوم کو بھی کچھ اصلاحی ڈارمے دکھانے کی ضرورت ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ وہ… Continue 23reading ’ارطغرل غازی‘‘ڈرامے کی پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑنے کے بعد خلیل الرحمن قمر نے میدان میں آگئے ، کیا بیان دیدیا