جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

مہوش حیات نے بالآخر اپنے محبوب کا نام بتا دیا؟

datetime 28  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی فلم اسٹار مہوش حیات نے کہا ہے کہ میرا اور پورے چاند کا ایک لازو ال عشق ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر مہوش حیات نے اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ گولڈن رنگ کے خوبصورت لباس میں ملبوس ہیں۔مذکورہ تصویر میں مہوش حیات رات کی

چاندنی سے محظوظ ہوتی نظر آرہی ہیں۔مہوش حیات نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’میرا اور پورے چاند کا ایک لازوال عشق ہے۔اداکارہ نے اپنے ٹوئٹ میں دل والے ایموجی اور مْسکرانے والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا۔اْنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگز ’FullMoonMagic‘ اور ’MyConstant‘ بھی استعمال کیے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…