بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

اداکار عثمان خالد بٹ نے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

datetime 28  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار عثمان خالد بٹ نے اپنی شادی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔حال ہی میں اداکار عثمان خالد بٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے آنے والے ڈرامے کے

ایک شادی کے سین کی تصویر بھی شیئر کی۔عثمان خالد بٹ نے مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے طنز کیا کہ میری شادی اتنی جلدی ہوئی کہ سنگل شاٹ میں ہی ہو گئی۔انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ میں حیران رہ گیا کہ میرے دوست اور عزیز و اقارب مجھے مختلف نیوز چینلز اور بلاگز کے اسکرین شاٹس بھیج رہے تھے۔عثمان خالد بٹ نے بتایا کہ میری بہن نے کیک پر یہ پیغام لکھ کر بھیجا کہ کیا مجھے تمہاری کسی ایک شادی پر مدعو کیا جا سکتا تھا؟انہوں نے کہا کہ جب انڈسٹری کے سینئرز اور رشتہ دار آپ کو مبارکباد دینا شروع کر دیں تو وضاحت ضروری ہے۔عثمان خالد بٹ نے بتایا کہ یہ ان کے آنے والے ڈرامے کے ایک سین کی تصویر ہے جس میں ان کی شادی ہو رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…