16سالہ ٹک ٹاکر کا 10کروڑ فالورزرکھنے کا منفرداعزاز
واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں مقبول ترین چین کی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 16 سالہ امریکی صارف چارلی ڈی امیلو نے 10 کروڑ فالوورز رکھنے کا منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔چارلی ڈی امیلو کے قریب ترین فالوورز رکھنے والے جو 2 افراد ہیں ان کے محض 5 کروڑ فالوورز ہیں۔امریکی ٹی… Continue 23reading 16سالہ ٹک ٹاکر کا 10کروڑ فالورزرکھنے کا منفرداعزاز