بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

معروف اسٹیج اداکار نے معاشی حالات سے دلبرداشتہ ہو کر اپنی زندگی کاخاتمہ کر لیا، ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)اسٹیج کے اداکار اعظم راہی عرف بھولا مغل نے مبینہ طور پر معاشی حالات سے دلبرداشتہ ہو کراپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ،اداکار کے خود کو پیٹرول چھڑک کرآگ لگانے کی ویڈیوبھی منظرعام پر آ گئی ۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہے کہ اسٹیج اداکاراعظم راہی عرف بھولا مغل اپنے ہاتھ میں پیٹرول کی بوتل لئے کمرے سے باہرآتاہے اور کرسی پر بیٹھ کرہاتھ میں سلگایا گیا سگریٹ ختم کرنے

کے فوری بعد اپنے اوپر پیٹرول چھڑک کراپنے ہاتھ سے آگ لگا لیتاہے ۔گھرمیں آگ کے شعلے دیکھ کرگھرمیںموجودلوگ آگ بجھانے کی کوشش کے ساتھ چیخ و پکارشروع کردیتے ہیں ۔اعظم راہی کو انتہائی تشویشناک حالات میں ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا ۔اسٹیج فنکاروں نے اپنے ساتھی کی جانب سے معاشی حالات سے تنگ آ کر خودسوزی کرنے کے اقدام پر انتہائی دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…