معروف ٹک ٹاکر سارہ الہٰی نے شادی کر لی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی خوبرو اداکارہ و ماڈل اور ٹک ٹاک سٹار سارہ الہٰی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق معروف ٹک سٹار سارہ الہٰی پاکستان کی شوبز انڈسٹری کیساتھ بھی منسلک تھیں اور اور انہوں نے متعدد ڈراموں میں بھی اپنی فنکاری کے… Continue 23reading معروف ٹک ٹاکر سارہ الہٰی نے شادی کر لی