ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

تبدیلی کی سب سے بڑی حمایت کرنے والی کبریٰ خان نے وزیراعظم کو ٹویٹر پر ان فالو کر دیا 

datetime 23  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اداکاری کرنے والی کبریٰ خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی حمایت کو ظاہر کرنے کے لیے ٹوئٹر پر فالو کرنا ضروری نہیں۔ کبریٰ خان نے وزیر اعظم کو ان فالو کی خبر کا لنک شیئر کرتے ہوئے مختصر ٹوئٹ میں لکھا کہ انہیں

وزیر اعظم کی حمایت کو ظاہر کرنے کے لیے ٹوئٹر پر فالو کرنا ضروری نہیں۔کبریٰ خان نے واضح کیا کہ وہ آج بھی وزیر اعظم عمران خان سب سے بڑی سپورٹر ہیں، تاہم وہ اپنی سپورٹ کو ظاہر کرنے کے لیے انہیں ٹوئٹر پر فالو کرنا ضروری نہیں سمجھتیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…