جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

سالگرہ پر دوستوں کی جانب سے سرپرائز، اداکارہ نیلم منیر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئیں

datetime 22  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )پاکستانی ڈرامہ ۔شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے دوستوں نے ان کی سالگرہ کے موقع پر انہیں سرپرائز دیا جسے دیکھ کر اداکارہ خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگئیں۔اداکارہ نے این این آئی سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ے کہا ہے کہ جیسے ہی کمرے میں داخل ہوتی ہوں تو سالگرہ کا اہتمام دیکھ کر حیران رہ

جاتی ہیں۔ایک اور تصویر میں اداکارہ کو سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔نیلم منیر کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے اور انہیں سالگرہ کی مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔واضح رہے کہ نیلم منیرکے ڈراموں دل موم کا دیا، بکھرے موتی میں مرکزی کردار ادا کیا تھا، مداحوں کی جانب سے ان کی اداکاری کو خوب سراہا گیا تھا۔اس سے قبل اداکارہ نیلم منیر نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے لیے معنی خیز پیغام جاری کیا تھا۔اداکارہ نے لکھا تھا کہ اگر آپ کبھی بھی اپنی ذات پر کسی وجہ سے شک کرتے ہیں یا پھر اپنی صلاحیتوں کے بارے میں خود کو غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں تو یہ بات لازمی یاد رکھیں کہ آپ کو پیدا کرنے والا رب کبھی بھی آپ کی برداشت سے زیادہ آپ پر بوجھ نہیں ڈالتا ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہم عام طور پر ہم اللّہ تعالیٰ کی طرف سے دی گئی آزمائشوں کومشکلات قرار دیتے ہیں لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ وہ آزمائشیں ہماری کامیابی کا سبب بنتی ہیں۔  اداکارہ نیلم منیر کے دوستوں نے ان کی سالگرہ کے موقع پر انہیں سرپرائز دیا جسے دیکھ کر اداکارہ خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگئیں۔اداکارہ نے این این آئی سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ے کہا ہے کہ جیسے ہی کمرے میں داخل ہوتی ہوں تو سالگرہ کا اہتمام دیکھ کر حیران رہ جاتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…