معروف سینئر اداکار پرفارمنس کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے
لاہور( این این آئی)فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے اسٹیج کے سینئر اداکار شہزاد زیدی حرکت قلب ہو جانے سے انتقال کر گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ شہزاد زیدی فیصل آبادکے مقامی تھیٹر میں ڈرامے میں پرفارم کر رہے تھے کہ ان کی طبیعت خراب ہو گئی جس پر انہیں فوری طو رپر مقامی… Continue 23reading معروف سینئر اداکار پرفارمنس کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے































