پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

علی ظفر کو نیدرلینڈز کی ایک خاتون کی شادی کی پیشکش پاکستانی گلوکار نے خاتون کو کیا جواب دیا ؟

datetime 16  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اداکار علی ظفر کو نیدرلینڈز کی ایک خاتون نے شادی کی پیشکش کردی۔علی ظفر نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کا سیشن رکھا، انہوں نے لکھا کہ آج ایک اچھا دن ہے، چلیں ایک سوال و جواب کا سیشن رکھتے ہیں،

جس میں آپ مجھ سے کچھ بھی پوچھ سکتے ہیں۔نجی ٹی وی سماء کی رپورٹ کے مطابق اس دوران جہاں مداحوں نے دلچسپ سوالات کئے وہیں نیدر لینڈز سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے علی ظفر سے کہا کہ کیا میں کچھ پوچھ لوں؟ کیا آپ مجھ سے شادی کریں گے؟خاتون کے اس انوکھے سوال کے جواب میں علی ظفر نے کہا کہ یہ تھوڑا مشکل ہوجائے گا۔علی ظفر نے کہا کہ اُمید ہے کہ آپ میری مجبوری کو سمجھ سکیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…