بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

نور بخاری کے سابق شوہر ولی حامد نے بھی شادی کرلی ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 16  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابقہ اداکارہ نور بخاری کے سابق شوہر اور اداکار ولی حامد خان سے متعلق یہ خبریں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں کہ اُنہوں نے دوسری شادی کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق لالی ووڈ کے معروف اداکار و ماڈل اور نور بخاری کے سابق شوہر ولی

حامد خان کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں اُنہیں دُولہا بنے دیکھا جاسکتا ہے۔قومی موقر نامے جنگ کی پورٹ کے مطابق وائرل تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ولی حامد خان اسٹیج پر ہیں جبکہ اُن کے ساتھ عروسی لباس میں ملبوس دُلہن بھی بیٹھی ہیں اور اردگرد مہمان بھی موجود ہیں۔کہا جارہا ہے کہ ولی حامد خان نے رشتہ داروں اور قریبی دوستوں کی موجودگی میں کراچی میں سندس شیخ نامی لڑکی سے نکاح کیا ہے۔دوسری جانب ابھی تک ولی حامد خان کی جانب سے اُن کی شادی کی کوئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کی گئی ہے۔اگر ہم ولی حامد خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی طرف نظر نظر دوڑائیں تو اُنہوں نے سندس شیخ نامی خاتون کو فالو بھی کیا ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…