مسجد میں گانے کی ریکارڈنگ کا معاملہ صبا قمر اور بلال سعید کو بڑا ریلیف مل گیا
لاہور( این این آئی) مقامی عدالت نے مسجد وزیر خان میں گانے کی عکسبندی کے معاملے پر درج مقدمے میں اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی 25اگست تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے 50،50ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی ۔ ایڈیشنل سیشن جج وسیم احمد نے اداکارہ صبا قمر… Continue 23reading مسجد میں گانے کی ریکارڈنگ کا معاملہ صبا قمر اور بلال سعید کو بڑا ریلیف مل گیا