انگین آلتان پاکستانیوں کے شکرگزار علامہ اقبال کو خراج عقیدت، مزار کی تصویر شیئر
استنبول / لاہور (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ ترک ڈرامہ سیریز ‘ارطغرل غازی’ کے مرکزی کردار انگین آلتان نے پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ترک اداکار نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری سٹوریز میں پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے ایک سٹوری میں پھولوں کے گلدستے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پرجوش… Continue 23reading انگین آلتان پاکستانیوں کے شکرگزار علامہ اقبال کو خراج عقیدت، مزار کی تصویر شیئر