fbpx
تازہ تر ین :

انٹرٹینمنٹ‎

پاکستان کے صابری برادران کی معروف قوالی’’تاجدار حرم‘‘چوری کرنے اور بھارتی فلم میں شامل کرنے پربھارتی فلمساز کو لینے کے دینے پڑ گئے

  ہفتہ‬‮ 4 اگست‬‮ 2018  |  14:56
لاہور ( این این آئی) صابری برادران کی شہرہ آفاق قوالی تاجدار حرم کو چرانے اور اسے بگاڑ کر پیش کرنے پر مقبول صابری کے بیٹے شمائل صابری نے بھارتی کمپوزر کو کاپی رائٹ نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کے معروف قوال غلام فرید صابری اور مقبول صابری جو ...

پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں نہیں جا رہا کیونکہ ۔۔۔۔! معروف اداکار عامر خان نے وجہ بتادی

  جمعرات‬‮ 2 اگست‬‮ 2018  |  23:27
ممبئی( این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان کے متوقع وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری کا کوئی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا لہٰذا وہ پاکستان نہیں جارہے۔خبریں آئی تھیں کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق بھارتی ...

علی ظفر کیساتھ گورنر پنجاب کے خلاف بھی درخواست میشا شفیع کی استدعا پر لاہور ہائیکورٹ کا رفیق رجوانہ کو نوٹس جاری

  جمعرات‬‮ 2 اگست‬‮ 2018  |  15:27
لاہور(بیورورپورٹ) ہراسانی معاملہ، میشا شفیع کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے علی ظفر ، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اور صوبائی محتسب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ میشا شفیع نے ہراسانی معاملے پر علی ظفر ، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اور صوبائی محتسب ...

میں اور ابھیشیک بچن بطور ساتھی اور اداکارایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں: ایشوریہ رائے بچن

  بدھ‬‮ 1 اگست‬‮ 2018  |  14:15
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے کہا ہے کہ وہ اور ابھیشیک بچن بطور ساتھی اور اداکارایک دوسرے کی عزت و احترام کرتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نیاداکار ابھیشیک بچن کے ساتھ 8 سال بعد فلم ’’گلاب جامن ‘‘ میں ایک ساتھ کام ...

مادھوری ڈکشت نے سلمان خان کو ’’شرارتی‘‘ کا خطاب دیدیا

  بدھ‬‮ 1 اگست‬‮ 2018  |  14:10
ممبئی ( شوبز ڈیسک)بولی وڈ انڈسٹری میں سلمان خان اور مادھوری ڈکشت کی جوڑی کو ایک سپر ہٹ جوڑی مانا جاتا ہے، ان دونوں اداکاروں نے متعدد فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔ ان فلموں میں ‘ساجن، دل تیرا عاشق، ہم آپ کے ہیں کون اور ہم تمہارے ہیں ...

ہریتک روشن سابقہ بیوی سوزین خان کے ساتھ دوبارہ شادی نہیں کر رہے، بھارتی ذرائع ابلاغ

  بدھ‬‮ 1 اگست‬‮ 2018  |  14:05
ممبئی( شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار ہریتک روشن سابقہ بیوی سوزین خان کے ساتھ دوبارہ شادی نہیں کر رہے۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خبریں سامنے آرہی ہیں کہ ہریتک روشن اپنی سابقہ بیوی سوزین کے ساتھ دوبارہ شادی کریں گے ،کیونکہ ان دونوں کو متعدد بار ایک ساتھ دیکھا گیا ہے ...

گلو کارہ آئمہ بیگ بھارت میں آواز کا جادو جگائیں گی

  بدھ‬‮ 1 اگست‬‮ 2018  |  14:00
اسلام آباد (شوبز ڈیسک)گلوکارہ آئمہ بیگ نے نہایت کم وقت میں اپنی مدھر آواز کے ذریعے پاکستانیوں کو تو اپنا گرویدہ بنا ہی لیا ہے ٗاب ان کی آواز کا جادو بھارت میں بھی چلے گا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئمہ بیگ جلد ہی بھارتی گلوکار میکا سنگھ کے ساتھ ...

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے بھی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیے

  بدھ‬‮ 1 اگست‬‮ 2018  |  13:50
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے شوبز ورلڈ میں باقاعدہ قدم رکھ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے شوبز کی دنیا میں باقاعدہ قدم رکھ دیا تاہم انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم سے نہیں بلکہ ماڈلنگ ...

کینیڈین گلو کار جسٹن بیبرکا جلد شادی کرنے کا اعلان

  بدھ‬‮ 1 اگست‬‮ 2018  |  10:30
نیویارک(شوبز ڈیسک)معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے رواں ماہ 9 جولائی کو اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے امریکی ماڈل سے منگنی کرلی۔24 سالہ گلوکار نے بتایا کہ انہوں نے 21 سالہ ماڈل ہیلی ہالڈ وین سے منگنی کرلی۔حیران کن بات یہ ہے کہ دونوں ...

خفیہ شادی کرنے کی بہت بڑی قیمت چکانی پڑی :اداکارہ نیہا دھوپیا

  بدھ‬‮ 1 اگست‬‮ 2018  |  10:25
ممبئی (شوبز ڈیسک)خفیہ شادی کر کے کیا کھویا کیا پایا‘ اس حوالے سے اب اداکارہ نیہا دھوپیا نے خاموشی توڑ دی۔اپنے ایک انٹرویو میں نہیا دھوپیا نے اعتراف کیا کہ انہیں خفیہ شادی کرنے کی بہت بڑی قیمت چکانی پڑی ہے، کیوں کہ کئی لوگ اور مداح ان کی اچانک ...

گلوکارہ میڈونا کی یتیم خانے کیلئے چندہ مہم شروع کر دی

  بدھ‬‮ 1 اگست‬‮ 2018  |  10:20
ملاوی (شوبز ڈیسک) امریکی گلوکارہ میڈونا نے افریقہ کے ملک ملاوی میں اپنے قائم کئے یتیم خانے کے لئے چندہ مہم شروع کر دی، ساٹھ ہزار ڈالر جمع کرنے کی یہ مہم انہوں نے اپنی ساٹھویں سالگرہ کے موقع پر شروع کی ہے۔میڈونا کا کہنا ہے چوبیس گھنٹوں میں دس ...

میں پریانکا سے زیادہ بڑی اداکارہ ہوں :اداکارہ میرا

  بدھ‬‮ 1 اگست‬‮ 2018  |  10:15
لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ میرا نے نامور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ہالی ووڈ کی فلم میں شامل کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پریانکا سے بڑی اداکارہ ہیں۔اداکارہ میرا خبروں میں رہنے کا فن بخوبی جانتی ہیں، کبھی اپنی گلابی انگریزی تو کبھی بے ...