معروف سٹیج اداکارہ اغوا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نامعلوم افراد نے معروف سٹیج اداکارہ حرا ملک کو اغوا کر لیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹیج اداکارہ عائشہ المعروف حرا ملک کی والدہ نسیم بیگم نے موقف اختیار کیا ہے کہ ان کی بیٹی دو سال سے مختلف شہروں میں سٹیج ڈرامے کررہی ہے، تین روز قبل وہ اپنی رہائش گاہ مدینہ… Continue 23reading معروف سٹیج اداکارہ اغوا































