معروف جرمن وی لاگر کرسٹن پیٹسمین نے اسلام قبول کرلیا
برلن (این این آئی)معروف جرمن وی لاگر اور یوٹیوبر کرسٹن پیٹسمین نے اسلام قبول کرلیا جبکہ اسلام کو امن پسند مذہب بھی قرار دیدیا۔کرسٹن پیٹسمین نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کیں جن میں ان کے ہاتھ میں دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی سند دیکھی جاسکتی ہے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ کے… Continue 23reading معروف جرمن وی لاگر کرسٹن پیٹسمین نے اسلام قبول کرلیا






























