نادیہ خان شوہر کا سرپرائز دیکھ کر دنگ رہ گئیں
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ و میزبان نادیہ خان شادی کے بعد اپنے شوہر کا پہلا سرپرائز دیکھ کر حیران ہوگئیں۔شادی کے بعد سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والی نادیہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے ہمراہ اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔مذکورہ تصویر میں… Continue 23reading نادیہ خان شوہر کا سرپرائز دیکھ کر دنگ رہ گئیں































