بھارت میں کورونا کس کی وجہ سے پھیل رہا ہے؟ سلمان خان کا ویڈیو پیغام سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
ممبئی (این این آئی)بھارت کے سپر اسٹار سلمان خان نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا ہے ساتھ ہی انہوں نے لاک ڈائون اور پابندیوں پر عمل نہ کرنے والے بھارتیوں پر سخت برہمی کا بھی اظہار کیا ہے۔ایک وڈیو پیغام میں سلمان خان نے کہا ہے کہ بھارت… Continue 23reading بھارت میں کورونا کس کی وجہ سے پھیل رہا ہے؟ سلمان خان کا ویڈیو پیغام سب کی توجہ کا مرکز بن گیا