کترینہ کیف بھی کورونا وائرس کا شکا ر ہو گئی
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔کورونا وائرس کی حالیہ لہر میں متعدد بالی وڈ اداکار وائرس کا شکار ہو چکے ہیں جن میں عامر خان، اکشے کمار، گوندا سمیت دیگر شامل ہیں۔کترینہ کیف نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ… Continue 23reading کترینہ کیف بھی کورونا وائرس کا شکا ر ہو گئی



































