نیئر اعجاز بھی کراچی والوں کی آواز بن کر میدان میں آگئے

2  ستمبر‬‮  2019

نیئر اعجاز بھی کراچی والوں کی آواز بن کر میدان میں آگئے

کراچی(این این آئی) معروف اداکار نیئر اعجاز بھی کراچی والوں کی آواز بن کر میدان میں آگئے۔اداکار نے فیس بک پر جاری کردہ ایک ویڈیو میں کراچی میں ہونے والی بارشوں کے دوران بچوں اور بڑوں کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور کے الیکٹرک پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 70 سال… Continue 23reading نیئر اعجاز بھی کراچی والوں کی آواز بن کر میدان میں آگئے

نان پروفیشنل ،نام نہادڈائریکٹرکے ساتھ کام کرکے بہت بڑی غلطی کی،بیا خان

2  ستمبر‬‮  2019

نان پروفیشنل ،نام نہادڈائریکٹرکے ساتھ کام کرکے بہت بڑی غلطی کی،بیا خان

خالق نگر(این این آئی)معروف ماڈل،اداکارہ وپرفارمربیا خان نے کہا ہے کہ نان پروفیشنل اورنام نہادڈائریکٹرکے ساتھ کام کرکے بہت بڑی غلطی کی،اب یہ غلطی دوبارہ نہیں دہرائوں گی،انہوں نے کہا کہ میں اس ڈائریکٹرکا نام لے کر اس کو پبلسٹی نہیں دینا چاہتی جس کی فلم’’کھیڈ مقدراںدی‘‘بری طرح فلاپ ہوئی اور جس کے پہلے شومیں… Continue 23reading نان پروفیشنل ،نام نہادڈائریکٹرکے ساتھ کام کرکے بہت بڑی غلطی کی،بیا خان

فلم پرڈیوسر زایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2019.20 کب منعقد ہونگے ؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

2  ستمبر‬‮  2019

فلم پرڈیوسر زایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2019.20 کب منعقد ہونگے ؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

خالق نگر(این این آئی)پاکستان فلم پروڈیوسرزایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے سال 2019-20جس کا شیڈول جولائی 2019ء میں جاری کیا جاچکا ہے ،الیکشن 20ستمبر2019ء کو منعقدہونگے،الیکشن میں 12ممبران کا انتخاب ہوگا،اور 2مخصوص نشستوں پر خواتین کو منتخب کیا جائے گا،انتخابات میں اسلام آباد سے 2،کے پی کے سے 2،پنجاب سے 11اور سندھ سے 14ممبران نے… Continue 23reading فلم پرڈیوسر زایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2019.20 کب منعقد ہونگے ؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

محرم الحرام کے احترام میں نئی پنجابی فلم’’عشق میراانمول‘‘کی شوٹنگزملتوی

2  ستمبر‬‮  2019

محرم الحرام کے احترام میں نئی پنجابی فلم’’عشق میراانمول‘‘کی شوٹنگزملتوی

لاہور(این این آئی)پاکستان فلم انڈسٹری کے نوجوان پروڈیوسرنعیم خان نے اپنی نئی پنجابی فلم’’عشق میراانمول‘‘کی شوٹنگزمحرم الحرام کے احترام میں ملتوی کردیں،تفصیلات کے مطابق فلم’’عشق میراانمول‘‘کی عکسبندی ان دنوں تیزی سے جاری تھی ،جس کو محرم الحرام کے احترام میں کچھ دنوں تک روک دیا گیا ہے،اب فلم کی عکسبندی کا آغاز12محرم الحرام کے بعد… Continue 23reading محرم الحرام کے احترام میں نئی پنجابی فلم’’عشق میراانمول‘‘کی شوٹنگزملتوی

’’جوکر‘‘کی نئی جھلکیاں جاری ، فلم 4 اکتوبر کوسینما گھروں کی زینت بنے گی

2  ستمبر‬‮  2019

’’جوکر‘‘کی نئی جھلکیاں جاری ، فلم 4 اکتوبر کوسینما گھروں کی زینت بنے گی

نیویارک (این این آئی)دل دہلادینے والے واقعات اور خوف کی لہر پیدا کر دینے والے مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ کی نئی سپر ہیرو کرائم ہارر فلم ’جوکر‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں، جبکہ فلم کا دوسرا سنسنی خیز ٹریلر رواں ہفتے ریلیز کیا جائے گا۔ہدایتکار ٹوڈ فلپس کی ڈائریکشن میں بننے والی… Continue 23reading ’’جوکر‘‘کی نئی جھلکیاں جاری ، فلم 4 اکتوبر کوسینما گھروں کی زینت بنے گی

کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پرارمیلا کو بھارتیوں نے غدار قرار دیدیا

1  ستمبر‬‮  2019

کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پرارمیلا کو بھارتیوں نے غدار قرار دیدیا

نئی دلی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکارہ اوربھارتی سیاسی جماعت کانگریس کی رکن ارمیلا ماٹونڈ کر کو کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر بھارتیوں نے غدار قرار دے دیا۔بھارت میں یہ روایت عام ہے کہ اگرکوئی اداکاریا اداکارہ پاکستان کی حمایت میں یا کشمیر میں ہونیوالے ظلم کے خلاف آواز اٹھاتا ہے تو… Continue 23reading کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پرارمیلا کو بھارتیوں نے غدار قرار دیدیا

فوجی کی بیٹی ہوں ،ملک کو جب بھی ضرورت پڑی میں سرحدوں پر جا کر دفاع کرونگی : رابی پیرزادہ

1  ستمبر‬‮  2019

فوجی کی بیٹی ہوں ،ملک کو جب بھی ضرورت پڑی میں سرحدوں پر جا کر دفاع کرونگی : رابی پیرزادہ

لاہور( این این آئی) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ میں ایک فوجی کی بیٹی ہوں اور میرے ملک کو جب بھی ضرورت پڑی میں سرحدوں پر جا کر اس کا دفاع کروں گی ،کشمیریوں کی لازوال جدوجہد کی وجہ سے آزادی کی منزل زیادہ دور نہیں ۔ ’’ این این آئی… Continue 23reading فوجی کی بیٹی ہوں ،ملک کو جب بھی ضرورت پڑی میں سرحدوں پر جا کر دفاع کرونگی : رابی پیرزادہ

لیجنڈ فوک گلوکار عالم لوہار کی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب کا مسودہ مکمل

1  ستمبر‬‮  2019

لیجنڈ فوک گلوکار عالم لوہار کی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب کا مسودہ مکمل

لاہور( این این آئی) لیجنڈ فوک گلوکار عالم لوہار کی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب کا مسودہ مکمل کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق لیجنڈ گلوکار عالم لوہار کی زندگی پر ’’میرا والد میرا یار ‘‘ کے عنوان سے کتاب کا مسودہ مکمل کرلیا گیا ہے جسے جلد حتمی شکل دے کر پرنٹنگ… Continue 23reading لیجنڈ فوک گلوکار عالم لوہار کی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب کا مسودہ مکمل

جو مقام اورشہرت پی ٹی وی نے دی اسے کبھی فراموش نہیں کر سکتا ، غلام محی الدین

1  ستمبر‬‮  2019

جو مقام اورشہرت پی ٹی وی نے دی اسے کبھی فراموش نہیں کر سکتا ، غلام محی الدین

لاہور( این این آئی) فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکارغلام محی الدین نے کہا ہے کہ مجھے جو مقام اورشہرت پی ٹی وی نے دی ہے اسے کبھی فراموش نہیں کر سکتا، پی ٹی وی میری پہلی درسگاہ تھی جہاں سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور ڈرامہ سیریل سپر ہٹ ہونے کے بعد میں فلمی… Continue 23reading جو مقام اورشہرت پی ٹی وی نے دی اسے کبھی فراموش نہیں کر سکتا ، غلام محی الدین