مولانا طارق جمیل نے ہماری زندگی بدل دی اداکارفیروز خان کے بعد بہنوں کا بھی شوبز چھوڑنے کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خانی ڈرامہ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے معروف اداکار فیروز خان نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کیا تھا ۔ جس کے فوراً بعد ہی ان کی بہن دعا ملک نے بھی شوبز کو خیر آباد کہنے کا اشارہ دیا تھا۔ اداکارہ نے حال میں ایک انٹرویوں کے دوران کہا ہے… Continue 23reading مولانا طارق جمیل نے ہماری زندگی بدل دی اداکارفیروز خان کے بعد بہنوں کا بھی شوبز چھوڑنے کا فیصلہ