اکشے کمار کا پب جی کا متبادل فو جی گیم متعارف کرانے کا اعلان
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کھلاڑی اکشے کمار نے بھارت کی ٹیکنالوجی کمپنی کے ساتھ چینی موبائل گیم پب جی کا متبادل گیم متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔اکشے کمار نے انسٹاگرام پر فو جی گیم کی پرومو تصویر شیئر کرتے ہوئے اعلان وضاحت کی کہ مذکورہ گیم وزیر اعظم نریندر مودی کے آتما نربھار وژن… Continue 23reading اکشے کمار کا پب جی کا متبادل فو جی گیم متعارف کرانے کا اعلان