ارطغرل کے فنکاروں پر تنقید کرنیوالے پاکستانیوں کو احسن خان نے جھاڑ پلادی
کراچی(این این آئی) نامور اداکارومیزبان احسن خان نے ترکی کے مقبول ترین ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے فنکاروں پر تنقید کرنے والے پاکستانیوں کو جھاڑ پلادی۔تقریباً 6 سال قبل ترکی میں نشر ہونے والا اسلامی تاریخ پر مبنی ڈراما’’دیریلش ارطغرل‘‘ جسے ’’ارطغرل غازی‘‘ بھی کہاجاتا ہے آج کل پاکستان کیسرکاری ٹی وی پراردو زبان میں پیش… Continue 23reading ارطغرل کے فنکاروں پر تنقید کرنیوالے پاکستانیوں کو احسن خان نے جھاڑ پلادی