جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی تاریخ کا وہ دوسرا ڈرامہ جس کی قسط سینمائوں پر دکھائی جائے گی ، تیاریا ں شروع

datetime 21  فروری‬‮  2020

پاکستانی تاریخ کا وہ دوسرا ڈرامہ جس کی قسط سینمائوں پر دکھائی جائے گی ، تیاریا ں شروع

کراچی(این این آئی) ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے بعد اب’ ’عہدِ وفا ‘‘ کی آخری قسط بھی پاکستان بھر کے سنیمائوں میں دکھانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔آئی ایس پی آر کے تعاون سے بنایا جانے والا ڈرامہ ’عہدِ وفا ‘ چار دوستوں کی کہانی پر مبنی ہے جو ان دنوں شہرت کی بلندیوں… Continue 23reading پاکستانی تاریخ کا وہ دوسرا ڈرامہ جس کی قسط سینمائوں پر دکھائی جائے گی ، تیاریا ں شروع

پی ایس ایل سیزن فائیو کے چمپئن بننے کی پیشگوئی کر دی

datetime 21  فروری‬‮  2020

پی ایس ایل سیزن فائیو کے چمپئن بننے کی پیشگوئی کر دی

لاہور( این این آئی)نامور فلمساز و ہدایتکار جرار رضوی نے سرفراز احمد کی قیادت میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے چمپئن بننے اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میںبھی سرفراز احمد کے کپتان بننے کی پیشگوئی کر دی ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد ایک تجربہ کار اورسنجیدہ کھلاڑی ہے اسے قومی… Continue 23reading پی ایس ایل سیزن فائیو کے چمپئن بننے کی پیشگوئی کر دی

شوبز کی ایک اور معروف جوڑی کے درمیان طلاق ،فیملی کورٹ نے خلع کی ڈگری جاری کردی

datetime 20  فروری‬‮  2020

شوبز کی ایک اور معروف جوڑی کے درمیان طلاق ،فیملی کورٹ نے خلع کی ڈگری جاری کردی

لاہور( این این آئی)فیملی کورٹ نے پاکستان کی نامور گلوکارہ صنم ماروی اور حامد خان کو خلع کی ڈگری جاری کردی جس کے ساتھ ہی ان کے درمیان ازدواجی سفر کا اختتام ہوگیا۔فیملی کورٹ کی جج ثنا افضل واہلہ نے صنم ماروی کی خلع کی درخواست پر سماعت کی۔صنم ماروی کا کہنا تھا کہ وہ… Continue 23reading شوبز کی ایک اور معروف جوڑی کے درمیان طلاق ،فیملی کورٹ نے خلع کی ڈگری جاری کردی

علی ظفر کے خلاف ہراسانی کے الزامات پر ٹوئٹ، خاتون صحافی نے معافی مانگ لی

datetime 19  فروری‬‮  2020

علی ظفر کے خلاف ہراسانی کے الزامات پر ٹوئٹ، خاتون صحافی نے معافی مانگ لی

لاہور (این این آئی)میشا شفیع کی جانب سے جنسی ہراسانی کا الزام لگائے جانے کے بعد علی ظفر کے خلاف ٹوئٹس کرنے والی خاتون بلاگر و سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ مہوش اعجاز نے گلوکار سے معذرت کرلی۔مہوش اعجاز نے گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع کی جانب سے اپریل 2018 میں علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے… Continue 23reading علی ظفر کے خلاف ہراسانی کے الزامات پر ٹوئٹ، خاتون صحافی نے معافی مانگ لی

ڈاکٹر فواد ممتاز کو پکڑنے کے بعد چھوڑ دیا گیا، عمر شریف کی صاحبزادی کے غیر قانونی کڈنی ٹرانسپلانٹ معاملہ میں انتہائی اہم انکشاف

datetime 19  فروری‬‮  2020

ڈاکٹر فواد ممتاز کو پکڑنے کے بعد چھوڑ دیا گیا، عمر شریف کی صاحبزادی کے غیر قانونی کڈنی ٹرانسپلانٹ معاملہ میں انتہائی اہم انکشاف

لاہور(این این آئی)نامور کامیڈین عمر شریف کی صاحبزادی کے غیر قانونی کڈنی ٹرانسپلانٹ میں اہم انکشاف ہوا ہے،پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی نے ڈاکٹر فواد ممتاز کو 8فروری کو لاہور سے پکڑ کر فیصل آباد پولیس کے حوالے کیا تھا جسے اگلے ہی روز چھوڑ دیا گیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے… Continue 23reading ڈاکٹر فواد ممتاز کو پکڑنے کے بعد چھوڑ دیا گیا، عمر شریف کی صاحبزادی کے غیر قانونی کڈنی ٹرانسپلانٹ معاملہ میں انتہائی اہم انکشاف

عمر شریف کی صاحبزادی کی موت کیسے ہوئی ؟ ڈاکٹر فواد ممتاز نے کتنے لاکھوں روپے ہتھیائے؟وجہ سامنے آگئی نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 18  فروری‬‮  2020

عمر شریف کی صاحبزادی کی موت کیسے ہوئی ؟ ڈاکٹر فواد ممتاز نے کتنے لاکھوں روپے ہتھیائے؟وجہ سامنے آگئی نیا پنڈورا باکس کھل گیا

لاہور (این این آئی)اداکار عمر شریف کی صاحبزادی کی موت کی وجہ سامنے آگئی ۔ عمر شریف کی صاحبزادی کی موت غیر قانونی کڈنی ٹرانسپلانٹ سے ہوئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق حرا شریف کے گردے کی پیوند کاری 2 ہفتے قبل آزاد کشمیر میں کی گئی ۔ عمر شریف کے صاحبزادے نے ہیومن آرگن… Continue 23reading عمر شریف کی صاحبزادی کی موت کیسے ہوئی ؟ ڈاکٹر فواد ممتاز نے کتنے لاکھوں روپے ہتھیائے؟وجہ سامنے آگئی نیا پنڈورا باکس کھل گیا

پتہ تو کرلو یہ پاکستان ہی ہے ناں! موٹر وے پر سفر کرتے ہوئے لگا جیسے میں کینیڈا آگیا ہوں پاکستانی شہریوں اور سڑکوں نے بھارتی اداکار گپی گرایول کو اپنا مداح بنا لیا

datetime 18  فروری‬‮  2020

پتہ تو کرلو یہ پاکستان ہی ہے ناں! موٹر وے پر سفر کرتے ہوئے لگا جیسے میں کینیڈا آگیا ہوں پاکستانی شہریوں اور سڑکوں نے بھارتی اداکار گپی گرایول کو اپنا مداح بنا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی گلوکار و اداکار گپی گرایوال گزشتہ ماہ میں پاکستان آئے تھے، انہوں نے اپنےآبائی گائوں کا دورہ بھی کیا تھا جہاں کے بزرگ 1947ء سے پہلے رہتے تھے ۔ پاکستان کے دورے کے دوران بھارتی اداکار پاکستانی شہروں اور سڑکوں کے مداح بن گئے ۔ گپی گریوال نے دورے کاآغاز ننکانہ صاحب میں… Continue 23reading پتہ تو کرلو یہ پاکستان ہی ہے ناں! موٹر وے پر سفر کرتے ہوئے لگا جیسے میں کینیڈا آگیا ہوں پاکستانی شہریوں اور سڑکوں نے بھارتی اداکار گپی گرایول کو اپنا مداح بنا لیا

سونم کپور انتہاپسند تنظیمRSS کے چیف کیخلاف میدان میں آگئیں

datetime 18  فروری‬‮  2020

سونم کپور انتہاپسند تنظیمRSS کے چیف کیخلاف میدان میں آگئیں

ممبئی(این این آئی)بھارت کی نامور اداکارہ انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس کے چیف کے خلاف میدان میں آگئیں،ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔ آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کے طلاق سے متعلق ایک بیان پر سونم کپور نے شدید ردعمل دیا ہے۔آر ایس ایس سربراہ کی جانب سے ایک… Continue 23reading سونم کپور انتہاپسند تنظیمRSS کے چیف کیخلاف میدان میں آگئیں

عمر شریف کی بیٹی انتقال کر گئیں،جانتے ہیں مزاحیہ اداکار کو افسوسناک خبر کیسے پہنچائی گئی اور انکی کیا حالت ہوئی؟

datetime 18  فروری‬‮  2020

عمر شریف کی بیٹی انتقال کر گئیں،جانتے ہیں مزاحیہ اداکار کو افسوسناک خبر کیسے پہنچائی گئی اور انکی کیا حالت ہوئی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکار عمر شریف کی صاحبزادی حنا شریف لاہور میں انتقال کرگئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق عمر شریف کو ان کی بیٹی کے انتقال کا نہیں بتایا گیا ، انہیں صرف یہ بتایا ہے کہ ان کی بیٹی کی طبیعت خراب ہے۔عمر شریف کی بیٹی کی طبیعت اچانک خراب ہونے کا سن… Continue 23reading عمر شریف کی بیٹی انتقال کر گئیں،جانتے ہیں مزاحیہ اداکار کو افسوسناک خبر کیسے پہنچائی گئی اور انکی کیا حالت ہوئی؟

1 328 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 842