اداکارہ سلمیٰ ظفرکے پیسے نہ دینے کے الزام کے بعد جویریہ سعود کا بھی بیان سامنے آگیا
لاہور (این این آئی) اداکارہ سلمی ظفرکے ایک کروڑروپے نہ دینے کے الزام پر جویریہ سعود کا بھی بیان سامنے آگیا۔جویریہ سعود نے کہا ہے کہ سلمی ظفرکوپہلے مہینے ہی ہمارے ساتھ کام چھوڑدینا چاہیے تھا اگر ہم انہیں پیسے نہیں دے رہے تھے، انہوں نے ہمارے ساتھ 7 سال کام کیا۔ ہم نے ان… Continue 23reading اداکارہ سلمیٰ ظفرکے پیسے نہ دینے کے الزام کے بعد جویریہ سعود کا بھی بیان سامنے آگیا