ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کی لاک ڈاؤن سے متاثرہ خاندان کو راشن کی فراہمی
پشاور(این این آئی) ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک لاک ڈاؤن سے متاثرہ خاندان اور بچوں سے ملنے اپنے آبائی گاؤں کرک پہنچ گئی جہاں انہوں نے غریب اور نادار افراد میں راشن اور کیش رقم تقسیم کی۔سوشل میڈیا اور ٹک ٹاک کی معروف اسٹار صندل خٹک نے پشاور کے مختلف علاقوں اور اپنے آبائی گاؤں… Continue 23reading ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کی لاک ڈاؤن سے متاثرہ خاندان کو راشن کی فراہمی