غیر قانونی طور پر مگر مچھ اور سانپ پالنے کا کیس، رابی پیرزادہ نے عدالت سے بڑی استدعا کر دی
لاہور(این این آئی) سابقہ گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے غیرقانونی طور پر مگر مچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔جوڈیشل مجسٹریٹ حارث صدیقی نے کیس پر سماعت کی۔رابی پیرزادہ کے وکیل نے موقف اپنایا کہ ان کی موکلہ کااس مقدمہ میں کوئی کردار نہیں ہے،وائلڈ لائف نے کارروائی پہلے… Continue 23reading غیر قانونی طور پر مگر مچھ اور سانپ پالنے کا کیس، رابی پیرزادہ نے عدالت سے بڑی استدعا کر دی