امیتابھ بچن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔امیتابھ بچن نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میرا کووڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور مجھے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔انہوں… Continue 23reading امیتابھ بچن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے