’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں ہمایوں سعید کی حقیقت سے قریب تر اداکاری کے پیچھے کیا وجہ نکلی؟سب کچھ خود ہی بتا دیا
کراچی( آن لائن ) پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ انہیں اہلیہ ثمینہ سے شادی سے قبل بھی ایک لڑکی سے محبت ہوئی تھی لیکن اس لڑکی نے انہیں دھوکا دے دیاتھا۔اداکار ہمایوں سعید ان دنوں ڈراما سیریل میرے پاس تم ہو میں ایسے شوہر کا کردار نبھارہے ہیں جس کی بیوی… Continue 23reading ’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں ہمایوں سعید کی حقیقت سے قریب تر اداکاری کے پیچھے کیا وجہ نکلی؟سب کچھ خود ہی بتا دیا