بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

رنبیر کپور نے عالیہ بھٹ کے ساتھ شادی ملتوی ہونے کی وجہ بتا دی

datetime 25  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی ادکار رنبیر کپور نے اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ شادی ملتوی ہونے کے بارے میں کہا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث شادی ملتوی کر دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں رنبیر کپور نے کہا کہ وہ رواں برس شادی کر لیتے، تاہم عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث اسے ملتوی کردیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ وہ اپنی شادی سے متعلق کوئی ابہام نہیں

چھوڑنا چاہتے، اور واضح کیا کہ وہ جلد شادی کرلیں گے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ اپنی گرل فرینڈ عالیہ کے سامنے خود کو کم تر سمجھتے ہیں ،ان کی گرل فرینڈ عالیہ بھٹ ایک پراعتماد لڑکی ہے اور لاک ڈان کے دوران تقریبا تمام ہی کلاسز لیتی رہیں، جبکہ انھوں نے کلاسز نہیں لیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کی ساری وجہ ان کے خاندانی مسائل ہیں، جن میں وہ الجھے ہوئے تھے اور اہلِ خانہ کو وقت دے رہے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…