اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

نجی ٹی وی چینلز پر دکھائے جانیوالے پاکستانی ڈرامے بے حیائی اور بے ہودگی میں انڈیا کو بھی کراس کرگئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر(این این آئی) پیمرا نے گھرگھر فحاشی پھیلانے کا بیڑہ اٹھالیا ہے بھارت کے پروگراموں پر پابندی کے بعد نجی ٹی وی چینلز پر دکھائے جانیوالے پاکستانی ڈرامے بے حیائی اور بے ہودگی میں انڈیا کو بھی کراس کرگئے ہیں اس قسم کی بکواسات

ڈراموں میں دکھائی جارہی ہے کہ کوئی بھی شہری گھر میں خواتین کیساتھ بیٹھ کر ٹی وی نہیں دیکھ سکتا جبکہ ٹی وی پروگرامزاور شوبز میں بھی بے حیائی عروج پر ہے بات بات پر احتجاج کرنیوالی مذہبی اور سیاسی جماعتیں بھی اس بے حیائی کا حصہ بن رہی ہیں قبل ازیں کسی بھی ڈرامے میں کوئی بے ہودہ بات یا سین ہوتا تو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوجاتے تھے مگر اب ڈراموں میں جس طرح بے حیائی اور بے غیرتی دکھائی جارہی ہے لگتا ہے کہ ٹی وی چینلز مالکان کے گھروں میں بھی یہ کچھ ہوتا ہے جس کی تشہیر کرکے دوسرے لوگوں کو بھی اس ترغیب دے رہے ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ تبدیلی سرکار ہوش کے ناخن لے اور بے غیرتی اور بے حیائی والے ان ڈراموں کو بند کروانے کیساتھ ساتھ سنسر پالیسی سخت کرے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…