منگل‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2026 

سلمان خان نے معروف اداکارہ سنی لیون سے اظہار محبت کردیا

datetime 4  جنوری‬‮  2021 |

ممبئی (آن لائن )بھارت کے مقبول ریئلٹی شو بگ باس کے سیزن 14 میں میزبان اور بالی وڈ اداکار سلمان خان نے معروف اداکارہ سنی لیون سے اظہار محبت کردیا۔بھارتی ٹی وی کی جانب سے بگ باس سیزن 14کی تازہ قسط کی جھلکیاں انسٹاگرام پر

پوسٹ کی گئی ہیں۔ بگ باس سیزن 14 میں سنی لیون مہمان کے طور پر شریک ہوئیں، اس موقع پر انہیں ریئلٹی شوکے میزبان سلمان خان سے دلچسپ گفتگو کرتے ہوئے دکھایاگیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سنی لیون سلمان سے پوچھ رہی ہیں کہ آ پ کی بیماری کیا ہے؟ ۔جس پر سلمان خان کہہ رہے کہ ‘مجھے ابھی آپ سے پیار ہوگیا ہے، اسے ‘لویریا’ کہتے ہیں’ ، جس پر سنی لیون اپنے دل پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہتی ہیں سلمان، سلمان ،سلمان ، مجھے بھی ہوگیا ہے۔خیال رہیکہ ریئلٹی شو بگ باس کا شمار بھارت کے مقبول ترین شوز میں ہوتا ہے جس کی میزبانی سلمان خان گزشتہ 10 برس کرتے آرہے ہیں اور اس کا وہ بھاری معاوضہ بھی لیتے ہیں۔



کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…