جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

رشی کپور اور عرفان خان کے بعد بالی ووڈ کیلئے تیسری بڑی موت ،جانی مانی شوبز شخصیت کو دل کا دورہ ، ہسپتال لے جاتے ہوئے انتقال کر گئے

datetime 2  مئی‬‮  2020

رشی کپور اور عرفان خان کے بعد بالی ووڈ کیلئے تیسری بڑی موت ،جانی مانی شوبز شخصیت کو دل کا دورہ ، ہسپتال لے جاتے ہوئے انتقال کر گئے

ممبئی( آن لائن )بھارتی فلم اینڈ ٹیلی ویژن پروڈیوسر گلڈ آف انڈیا کے سی ای او کلمیت مکر 60 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ کلمیت مکر کو دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں فوری ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ان کے انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد… Continue 23reading رشی کپور اور عرفان خان کے بعد بالی ووڈ کیلئے تیسری بڑی موت ،جانی مانی شوبز شخصیت کو دل کا دورہ ، ہسپتال لے جاتے ہوئے انتقال کر گئے

لو جی آگئی میں!!!ماہرہ خان کی بریک کے بعد مایا علی کی سوشل میڈیا پر انٹری

datetime 1  مئی‬‮  2020

لو جی آگئی میں!!!ماہرہ خان کی بریک کے بعد مایا علی کی سوشل میڈیا پر انٹری

کراچی (این این آئی)اداکارہ ماہرہ خان نے خود کو سوشل میڈیا سے علیحدہ کرلیا جبکہ کچھ عرصہ قبل عارضی دوری اختیار کرنے والی ادارکارہ مایا علی پھر سے سوشل میڈیا پر فعال ہوگئی ہیں۔پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے خود کو سوشل میڈیا سے علیحدہ کرلیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں ماہرہ نے لکھا کہ… Continue 23reading لو جی آگئی میں!!!ماہرہ خان کی بریک کے بعد مایا علی کی سوشل میڈیا پر انٹری

سوئے کتے کو گولی مارنے کی ویڈیو پر اداکارہ اشنا شاہ آبدیدہ 

datetime 1  مئی‬‮  2020

سوئے کتے کو گولی مارنے کی ویڈیو پر اداکارہ اشنا شاہ آبدیدہ 

کراچی(این این آئی) پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اس وقت شدید رنج و غم میں مبتلا ہوگئیں جب انہوں نے کراچی میں اوارہ کتے کو بے رحمی سے گولی مارنے کی ویڈیو دیکھی۔اشنا شاہ نے انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو جاری کی جس میں وہ غم کے عالم میں کتے کی ویڈیو کے حوالے سے… Continue 23reading سوئے کتے کو گولی مارنے کی ویڈیو پر اداکارہ اشنا شاہ آبدیدہ 

پاکستانی اداکارہ میرا امریکا میں پھنس گئی،داکارہ میرا نے کہا ہے کہ ان کا کیمرہ اور پروڈیوسر امریکا میں انتقال کر گئے

datetime 1  مئی‬‮  2020

پاکستانی اداکارہ میرا امریکا میں پھنس گئی،داکارہ میرا نے کہا ہے کہ ان کا کیمرہ اور پروڈیوسر امریکا میں انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اداکارہ میرا امریکا میں پھنس گئی ہیں انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ شدید مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں ۔ امریکا میں پھیلتے کرونا وائرس کی وجہ سے وہ بہت خوفزدہ ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ان کا کیمرہ اور پروڈیوسر امریکا میں انتقال… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ میرا امریکا میں پھنس گئی،داکارہ میرا نے کہا ہے کہ ان کا کیمرہ اور پروڈیوسر امریکا میں انتقال کر گئے

بھارتی اداکارہ سشمتا سین نے ایک بار پھر سورۃ العصر کی تلاوت کرکے مسلمان مداحوں کی خواہش پوری کردی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 1  مئی‬‮  2020

بھارتی اداکارہ سشمتا سین نے ایک بار پھر سورۃ العصر کی تلاوت کرکے مسلمان مداحوں کی خواہش پوری کردی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی اداکارہ سشمتا سین نے لائیو سیش کے دوران قرآن پاک کی سورۃ العصر کی تلاوت کرکے مسلمان مداحوں کی خواہش پوری کردی۔حال ہی میں بالی وڈ اداکارہ سشمتا سین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بچوں کے ہمراہ لائیو سیشن کیا اور اس دوران اداکارہ نے مسلمان مداحوں کی خواہش پوری… Continue 23reading بھارتی اداکارہ سشمتا سین نے ایک بار پھر سورۃ العصر کی تلاوت کرکے مسلمان مداحوں کی خواہش پوری کردی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

’’مرنے سے پہلے پاکستان جانا چاہتا ہوں ، میری یہ خواہش پوری کر دیں ‘‘ رشی کپور موت سے قبل پاکستان کیوں آنا چاہتے تھے ، ان کا پاکستان سے کیا تعلق نکل آیا ، مرنے قبل انہوں ٹویٹر پر کیا پیغام لکھا تھا ؟ جانئے

65 سال کا ہوچکا ،مرنے سے قبل پاکستان جانا چاہتا ہوں،رشی کپور کی پاکستان آنے کی خواہش ادھوری رہ گئی‎

datetime 30  اپریل‬‮  2020

65 سال کا ہوچکا ،مرنے سے قبل پاکستان جانا چاہتا ہوں،رشی کپور کی پاکستان آنے کی خواہش ادھوری رہ گئی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رشی کپور جن کا آج ممبئی میں انتقال ہو گیا ہے 17نومبر 2017ء کو انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا تھا میری عمر 65 سال ہو چکی ہےاور وہ مرنے سے قبل پاکستان کا دورہ کرنا چاہتے ہیں۔رشی کپور نے یہ بھی لکھا کہ وہ اپنی جڑوں کو دیکھیں۔ انہوں نے مقبوضہ جموں… Continue 23reading 65 سال کا ہوچکا ،مرنے سے قبل پاکستان جانا چاہتا ہوں،رشی کپور کی پاکستان آنے کی خواہش ادھوری رہ گئی‎

’’اسرائیل سے تعلقات بحال‘ ‘کرنے پر مبنی سعودی ڈرامہ تنازع کی زد میں آگیا

datetime 30  اپریل‬‮  2020

’’اسرائیل سے تعلقات بحال‘ ‘کرنے پر مبنی سعودی ڈرامہ تنازع کی زد میں آگیا

ریاض (این این آئی)فلسطینیوں نے سعودی عرب کی ٹی وی ڈراما سیریز پر سخت تنقید کی ہے جس میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو فروغ دیا جارہا ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ڈراما سیریز ام ہارون اور ایگزٹ 7 شو، دبئی میں قائم سعودی ٹی وی نیٹ ورک مڈل ایسٹ براڈ… Continue 23reading ’’اسرائیل سے تعلقات بحال‘ ‘کرنے پر مبنی سعودی ڈرامہ تنازع کی زد میں آگیا

بالی ووڈ اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں چل بسے

datetime 30  اپریل‬‮  2020

بالی ووڈ اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں چل بسے

ممبئی (این این آئی)معروف بالی ووڈ اداکار رشی کپور ممبئی کے سر ایچ ایم ریلاؤنس فاؤنڈیشن ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ رشی کپور تقریباً 2 سال کے عرصے سے کینسر سے جنگ لڑ رہے تھے اور انہیں گزشتہ روز سانس لینے میں تکلیف پر ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔خیال رہے کہ اکتوبر… Continue 23reading بالی ووڈ اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں چل بسے

1 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 860