اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

مسجد میں فحش فوٹوشوٹ کروانے والی ماڈل نے معافی مانگ لی

datetime 23  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کی  تاریخی مسجد میں برہنہ فوٹوشوٹ کرانے والی ماڈل نے بالآخر اپنی اس قبیح حرکت پر معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیم کی شہری مریسا پیپن نامی اس پلے بوائے ماڈل نے دو سال قبل

ترکی کے شہر استنبول میں واقع تاریخی مسجد آیا صوفیہ کے باہر برہنہ فوٹوشوٹ کرایا تھا جس پر لوگوں کی طرف سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔ مریسا نے ایک بلاگ میں اپنی اس شرمناک حرکت کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس نے یہ فوٹوشوٹ ’مذہب کے خلاف احتجاج‘ کے طور پر کرایا۔ اب مریسا نے اس حرکت پر ترکی کے عوام سے معافی مانگ لی ہے۔ اس نے کہا ہے کہ ”میرے اس فوٹوشوٹ کی وجہ سے لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے، جس پر میں ان سے معافی مانگتی ہوں۔ “ واضح رہے کہ مریسا اس سے قبل بھی عوامی مقامات پر کئی برہنہ فوٹوشوٹ کروا چکی ہے اور انہی حرکات کی وجہ سے اسے مقدمات کا بھی سامنا ہے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…