معروف گلوکارہ نے متاثرین کیلئے 10 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
ٹینسی (این این آئی)امریکی گلوگارہ ٹیلرسوئفٹ نے امریکی شہر نیش ول میں طوفانی بگولے کے باعث ہونے والے نقصانات پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے متاثرین کے لئے 10 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان بھی کیا۔30 سالہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر لکھا کہ نیش ول شہر ان کا گھر ہے،… Continue 23reading معروف گلوکارہ نے متاثرین کیلئے 10 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان