حمزہ علی عباسی نے کورونا وائرس کو موت کی یاد دہانی قرار دیدیا
لاہور (آن لائن) اداکار حمزہ علی عباسی نے کورونا وائرس کو اللہ کی طرف سے موت کی یاد دہانی قرار دے دیا۔ انہوں نے کہاکہ دنیامیں زلزلے، سونامی اور کورونا جیسی وباء اللہ کی طرف سے موت کی یاد دہانی ہے کہ شاید انسان اپنی اصلاح کرلے۔انہوںنے کہا کہ ان باتوں پر غور کریں اور… Continue 23reading حمزہ علی عباسی نے کورونا وائرس کو موت کی یاد دہانی قرار دیدیا