پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

دپیکا پڈوکون گالیاں دینے والے شخص کی تفصیلات منظر عام لے آئیں

datetime 14  فروری‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے انسٹاگرام میسج پر گالیاں دینے والے شخص کا نام اور بھیجے گئے پیغامات شیئر کردیئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون نے انسٹاگرام اسٹوری پر ڈائریکٹ میسج میں ایک شخص کی جانب سے

بھیجی گئی گالیوں کا اسکرین شاٹ شیئر کردیا۔اسکرین شاٹ میں اس شخص کی جانب سے دی گئی گالیاں اور اس کا نام واضح تھا۔اداکارہ نے لکھا کہ واہ! آپ کے گھر والوں اور دوستوں کو آپ پر بیحد فخر ہوگا۔بعدازاں اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری سے اسکرین شاٹ کو ڈیلیٹ کردیا تاہم اس دوران دیگر صارفین نے اس کا اسکرین شاٹ لے لیا اور اب لوگ اس شخص کی حرکت پر افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…