یاسر حسین نے ارطغرل میں کام کرنے والے اداکاروں کو کچرا قرار دیدیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف اداکار یاسر حسین نے ترکی ڈرامہ ارطغرل میں کام کرنے والے اداکاروں کو کچرا قرار دے دیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ترک اداکاروں کی شکل و صورت والے دو پاکستانیوں کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ان کو کوئی پوچھے گا کیونکہ گھر کی مرغی دال برابر اور باہر… Continue 23reading یاسر حسین نے ارطغرل میں کام کرنے والے اداکاروں کو کچرا قرار دیدیا