جب کورونا وائرس ختم ہوجائے تب ہاتھ ملانا: سلمان خان
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ جب کورونا وائرس ختم ہوجائے گا تب ہاتھ ملانا اور گلے لگانا۔گزشتہ روز سلمان خان نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں اداکار ہاتھ جوڑے کچھ سوچ رہے ہیں۔ سلمان خان نے اپنی اِس… Continue 23reading جب کورونا وائرس ختم ہوجائے تب ہاتھ ملانا: سلمان خان