پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

بھارتی مداح بھی سجل علی کی اداکاری کے معترف

datetime 18  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) بھارتی سوشل میڈیا صارفین بھی اداکارہ سجل علی کی اداکاری کے معترف ہوگئے ۔ اداکارہ سجل علی کی27 ویں سالگرہ پرپاکستانی مداحوں کے ساتھ ساتھ بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے سجل علی کے بہترین ڈراموں میں ان کے

کرداروں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ پاکستانی کی بہترین اداکارہ ہیں ۔صارفین نے اس موقع پر اداکارہ کے لئے نیک تمناوں کا اظہار بھی کیا۔ یاد رہے کہ 1994ء میں لاہور میں پیدا ہونے والی اداکارہ سجل علی 27برس کی ہو گئیں۔ انہوں نے 2009 میں ڈرامہ سیریل نادانیاں سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا جس کے بعد وہ2011میں ڈرامہ سیریل محمود آباد کی ملاکائیں میں دکھائی دیں جس میں ان کے کام کو شائقین کی جانب سے بے حد سراہا گیا۔ اس کے بعد وہ ڈرامہ سیریل محبت جائے بھاڑ میں، ستم گر، میری لاڈلی، قددوسی صاحب کی بیوہ، گل رعنا،ننھی، سناٹا، چپ رہو، خدا دیکھ رہا ہے شامل ہیں ۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…